

Loading content...
دوستو!ـمیں تو ان کے بارے میں تحقیقی ثبوت ڈھونڈنے نکلا تھا مگر مل رہی تھیں بے ثبوتیاں یعنی جو جو ثبوت سامنے آرہے تھے یا جو جو باتیں ایک حقیقت کی طرح رائج تھیں وہ تحقیق کی روشنی کے سامنے معدوم ہونے لگیں اور جمع ہوتی گئیں بے ثبوتیاں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار