

Loading content...
ایک بیٹی کا نام بھی لکھا ہوا پایا اور ایک نواسی کے ذکر میں ایک روایت نظر سے گزری، یعنی شہرہ بنت مسکہ بنت جناب فضہ سلام اللہ علیہا…شہرہ کے والدکا نام معلوم نہیں، مسکہ کے نام کے ساتھ ولدیت نہیں اور فرض کرو کے کلیہ کے تحت لکھنے والوں نے لکھا ہے کہ یہ سلیک ہی کی بیٹی ہوگی، اس پہ مکمل بحث جناب سیدہ پاک صلوات اللہ علیہا کے ذکر میں دیکھئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار