

Loading content...
کہتے ہیں کہ ابو ثعلبہ سے ایک بیٹا پیدا ہو ا کچھ عرصہ بعد ابو ثعلبہ اللہ کو پیارا ہوگیا تو ان کا عقد سلیک بن مسحل الغطفانی سے ہوا بعض نے لکھا ملیک بن ہدیة غطفانی سے ہوا کسی نے سلیک بن عمر غطفانی لکھا ہے کسی نے سلیک بن ہدیہ غطفانی لکھا ہے، جب ان کا عقد سلیک سے ہوتا ہے تو اسی دوران ابو ثعلبہ سے جو ان کا بیٹا تھا وہ فوت ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار