

Loading content...
اب یہ بھی کتابوں میں دیکھا کہ انہوں نے بیس سال تک بغیر کلام اِلٰہی کے کوئی کلام نہیں فرمایا اور ان کا ایک طویل مکالمہ کتابوں میں موجود ہے کہ حج کے سفر پہ راستہ بھولنا وہاں چار بیٹوں کا ذکر دیکھا تو تسلی ہوئی کہ ان کے واقعات مل جائیں گے مگر جو کتب تاریخ و رجال میرے پاس موجود تھے ان سب کو چھانٹا ایک ایک کو دیکھا دوہزار کتاب کمپیوٹر میں موجود تھی اس میں لفظ فضة دے کر کئی ہزار حوالے دیکھے کہ ان کا عقد کس سے ہوا؟ جواب یہ ملا کے بارہ ہجری کے بعد ان کا عقد ابوثعلبہ حبشی سے ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار