

Loading content...
ان کی آمد کے بارے میں پڑھا کہ یہ بحیرہ کے غزوہ کے قیدیوں میں آئی تھیں مگر جب یہ دیکھا کہ ان کی آمد کا جو سال بنتا ہے اس میں جتنے غزوات ہوئے ہیں وہ دفاعی تھے اور وہ مکہ اور مدینہ تک محدود تھے جیسا کہ کتب اٹھا کے دیکھیں پہلا غزوہ بدر ہے یہ ماہ رمضان دو ہجری میں ہوا، دوسرا غزوہ احد ہے جو شوال 3 ہجری میں واقع ہوا، تیسرا غزوہ خندق ہے جو 4 ہجری میں ہوا، یعنی چار ہجری تک بحیرہ کی طرف کوئی غزوہ ہوا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار