

Loading content...
مجھے اس میں ایک ناانصافی نظرآئی اور وہ یہ تھی کہ یہ دونوں بہن بھائی اپنے منصب اعلیٰ میں شریک تھے، مقصد اعلیٰ میں شریک تھے، ایک شریک کو غسل جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام جیسی معصوم ذات دے اور جو معدن عصمت و طہارت بی بی صلوات اللہ علیہا ہیں انہیں ایک غیر معصوم یعنی دائی پاک غسل دے کیا یہ نا انصافی نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار