

Loading content...
دوسرا وہ وقت ہوتا ہے جب معصوم کو غسل و کفن دیا جاتا ہے پہلا جو تھا وہ وقت نزول تھا اور یہ وقت عروج ہوتا ہے اس لئے یہ شیعہ مذہب کا مسلمہ ہے کہ معصوم کی تجہیز و تکفین اور مزار اطہرو اقدس میں اتارنے کا عمل صرف معصوم ہی کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار