

Loading content...
دوستو!ـمیں نے عرض کیا تھا کہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کے دو لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے بارے میں سوائے معصوم کے کوئی واقف ہوہی نہیں سکتا، وہ اللہ د کے سرالمستتر یعنی انتہائی پوشیدہ رازوں کا وقت ہوتا ہے اس کا راز دار کوئی معصوم ہی ہو سکتا ہے ان دو لمحات میں سے پہلا لمحہ یہ لمحہ نزولِ اجلال ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار