

Loading content...
فضیلتیں تو آسمانوں سے نازل ہوتی ہیں… آج کی رات اللہ د کا فضل حقیقی و کامل اپنے مقامات عالیہ قدسیہ سے ملکہ عالمین شہزادی روم صلوات اللہ علیہا پر فضل اللہ کے روپ میں نازل ہوا ہے اب خودان کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا کو بھی ان کے نزول کا پورا علم نہیں ہے تو پھر کسی دوسرے کے باپ کو کیسے ہوسکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار