

Loading content...
یہ حقیقت ہے جب اللہ کا فضل ہوتا ہے تو اس کے نزول کا علم اسے بھی نہیں ہوتا جس پر وہ نازل ہورہا ہو تو پھر والدہ اقدس صلوات اللہ علیہا کو کیسے علم ہوسکتاہے کہ فضل اللہ حقیقی عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کس طرح نازل ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار