

Loading content...
دوستو!ـجب شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام کی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیہا واپس تشریف لاتی ہیں تو اپنے نور چشم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو محو سجود پاتی ہیں…یہ دیکھ کر فوراً اپنی پاک بہو سے سوال کرتی ہیں کہ حجابات نورانیہ کے حائل ہونے کے بعد کیا ہوا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار