

Loading content...
اسی طرح سارے انوار دنیا میں تشریف لائے حتیٰ کہ یہ آج کا دن آیا یعنی آج پندرہ ماہ شعبان کی رات ہے یہی رات جب دوسو پچپن ہجری میں آئی تو اس رات کو بھی ایسا ہی ایک لمحہ آیا کہ جس میں فضل اللہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے نورِ ازلی و ابدی نے نزولِ اجلال فرمایا مگر اس لمحہء نزول سے بھی پوری کائنات کو بے خبر رکھا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار