

Loading content...
پورے تین دن سارا مکہ پریشان ہے مگر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پورے تین دن کعبے کی زیارت تک کو نہیں گئے اور پریشان لوگوں کے سوالوں کا جواب ہلکی سے مسکراہٹ کے سوا کوئی دیا ہی نہیں… جب تین دن بعد لوگ مایوس ہو جاتے ہیں کہ اس گھر والے تو کسی بات کا کو ئی نوٹس لیتے ہی نہیں ہیں عین اسی وقت شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم گھر اطہر سے تنہا حرم کعبہ میں تشریف لے جاتے ہیں جناب عمران علیہ الصلوات والسلام پھر بھی تشریف نہیں لے جاتے اپنے گھر میں بڑے مطمئن ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار