

Loading content...
پہلا مقام وہ ہے جب کسی معصوم علیہ الصلوات والسلام کا اس دنیا میں ظہور اجلال ہوتا ہے ان کا وہ لمحہ نزول اللہ کا ایک ایسا راز ہوتا ہے کہ جس سے کوئی غیر معصوم واقف ہوہی نہیں سکتا بلکہ صرف زمانے کا امام ہی اس لمحہ نزول کے کیفیات و اسرار سے واقف ہوتا ہے کوئی دوسرا چاہے کتنا قریبی ہی کیوں نہ ہو وہ اس لمحہ ء نزول میں بے خبر کردیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار