

Loading content...
دوستو!ـآج یہاں ایک اہم بات کرنا چاہتا ہوں کہ کسی بھی نبی یا امام یا وصی یا کسی بھی معصوم کے دومقامات انتہائی اہم ہوتے ہیں جو اللہ د کے سر المستتر یعنی پوشیدہ ترین راز کے مقامات ہوتے ہیں اور ان مقامات کا راز دان اس ذات کو بنایا جاتا ہے کہ جو یاتو اس معصوم جیسی معصوم ہو یا پھر ان سے افضل ہو کم از کم اس معصوم جیسی عصمت کا ہونا شرط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار