

Loading content...
بات صرف اتنی ہے کہ انگور ایک شکل کا نام ہے چاہے پلاسٹک کے انگوروںہی کا کچھا کسی بچے کے سامنے رکھ دیں تو وہ کہے گا کہ یہ انگور ہیں اگر کوئی آرٹسٹ انگور کی تصویر بنا دے تو سارے کہیں کہ اس نے انگور بنائے…کیونکہ انگور اصل مادے کا نام نہیں اس میں موجود کیمیاوی اجزا کا نام نہیں اس کے اندر موجود ٹیسٹ (Taste) ]ذائقے[ کا نام نہیں یہ تو ایک ظاہری شکل کا نام ہے اسی طرح انسان اور بشر بھی ایک شکل کا نام ہے اس کی باطنی حقیقت کا نام نہیں یہ اللہ د نے اپنے نور ذات کو انسانی شکل میں متشکل کیا ہے ورنہ انسان کجا اللہ کا نور کجا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار