

Loading content...
اب آپ دیکھیں کہ جب کوئی فنکار نقل کرتا ہے تو اس میں دیکھا جاتا ہے کہ اس نے اصل کی کتنی زیادہ مشابہت پیدا کی ہے بس اسی طرح آپ دیکھیں کہ اللہ د اصل فنکار ہے جس نے اپنے نور سے انسان کی تصویر بنائی ہے یعنی انسانی شکل میں اپنے انوار کو اس طرح متشکل کیا کہ خود انسان بھی دھوکہ کھا گیا اور صدیوں بعد بھی اسے یقین نہیں آرہا کہ یہ اصلی انسان ہیں یا انسان کے روپ میں اللہ د کے ازلی انوار ہیں … اگر انسان اللہ د کے بغیر بتائے ان میں اور انسان میں فرق دریافت کرلے تو پھر یہ نعوذباللہ اللہ د کے فن کا نقص ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار