

Loading content...
میرے ایک محترم دوست کا کہنا ہے کہ نوع حقیقی انسان ہے اور انسان حقیقی آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام ہیں اور یہ انسان ان سے مشابہہ ہونے کی وجہ سے انسان کہلاتا ہے اگر یہ انسان چاہے تو انسان حقیقی بن سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار