

Loading content...
دوستو!ـشیعہ سنی مسلمہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ دنیا کی ہر چیز کے ساتھ جنت کی ہر چیزکی مشابہت صرف ناموں کی حد تک محدود ہے ورنہ جنت کی ہر چیز دنیا کی ہر چیز سے من حیث الاصل بالکل جداگانہ نوع کی حامل ہے، یہاں تک تو شیعہ سنی مانتے ہیں مگر یہاں یہ سوال پیدا نہیں ہوتا کہ جنت سے آنے والی ہر چیز کی تو نوع دنیا کی ہر چیز سے جدا ہے اور جنت سے یا اللہ د کے نور سے آنے والے انوار کی اور ہماری نوع ایک ہے یہ کیسے ممکن ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار