

Loading content...
دوستو!ـدیکھنے میں وہ بھی انگور یہ بھی انگور مگرشہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو ملنے والے انگوروںکا اصل ذائقہ کیا تھا؟ کسی کو معلوم نہیں، اصل فرق کیا تھا؟کسی کو معلوم نہیں سب ظاہری شکل دیکھ کر انگور کہہ رہے تھے… اسی طرح کفار مکہ اور کفارِ پاک وہند آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کی ظاہری شکل کو دیکھ کر انہیں بشر کہہ رہے تھے اور کہہ رہے ہیں تو اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ظاہری تشاکل و مشابہت حقیقی ہوسکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار