

Loading content...
وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ طبق انگور آسمان سے نازل ہوا ہے حالانکہ انہوں نے نازل ہوتے دیکھا نہیں کیونکہ وہ لوگ جنت کو آسمانوں میں فرض کرتے تھے اس لئے وہ سمجھتے تھے کہ یہ جنت سے نازل ہوا ہے تو آسمان کی طرف ہی سے آیا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار