

Loading content...
دوستو!ـآپ نے کلام اِلٰہی میں دیکھا ہوگا کہ جناب آصف بن برخیا علیہ السلام پر فضل ہوا انہیں علم کتاب میں سے کچھ حصہ عطا ہوا اور جس کام سے جنات عاجز آگئے اس کام کو آن واحد میں انجام دیتے ہیں جب ان سے سوال ہوتا ہے کہ یہ آپ نے کیسے کر لیا ہے تو فرماتے ہیں ھٰذا من فضل ربی… یہ میرے رب کے فضل ہی میں سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار