

Loading content...
دوستو!ـآپ نے کتب غیبت میں دیکھا ہوگا کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ یہ کئی انبیا علیہم السلام کی شبیہ ہیں… جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ انبیا و اوصیا اِن کی شبیہ ہیں اور وہ اِن کے مشابہہ ہیں اِنہی کے قرب کی وجہ سے اِن کے کئی صفات اُن میں منتقل ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار