

Loading content...
سارے انبیا و رسل علیہم السلام نورِ سرورِ کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قرب کے مختلف درجات پر واقع تھے اس لئے ان پر ہونے والا فیض یا انہیں ملنے والی فضیلت اور معجزات کی عطا اس فیض سے تھی جو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات سے انہیں پہنچ رہا تھا جس کا ذکر اللہ د نے اپنی مقدس کتاب میں فرمایا ہے جن کا ایک شمہ میں پہلے ہی دے چکاہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار