

Loading content...
یہ بھی آپ سے عرض کرتا چلوں کہ فضل اللہ مجسم نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے جو واحد الاصل حقیقت ہے باقی پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام اس نور کے اوقاتی اظہار ہیں بہ الفاظ دیگر یہ بارہ چودہ آئینے ہیں جن میں ایک ہی نور ظاہر ہورہا ہے کیونکہ اگر متعدد آئینوں میں ایک ذات کے ہزاروں عکس نظر آرہے ہوں تو کوئی انسان اصل ذات کی وحدت سے انکار نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار