

Loading content...
کل سے ہم اللہ د کے فضل اکبر و فضل مجسم یعنی شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے اسم حسنیٰ فضل اللہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے بارے میں مصروف گفتگو ہیں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ نیمہ شعبان کی مجلس جشن ہے اس لئے ہم شہنشاہ زمانہ اپنے منعم ازل و ابد عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے فضل سے ان کے فضل پر بات کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار