

Loading content...
دوستو!ـہم سب کو مل کر یہ دعا کرنا چاہیے کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت اِلٰہیہ کا قیام جلدی ہو اور اس دنیا پر حق کا سورج نصف النہار پر قائم ہوجائے اور پاک گھر میں مسرتوں کی کبھی نہ ختم ہونے والی مسرت پرفشاں ہو جائے اور مومنین اولین و آخرین کو یہ روز سعید دیکھنا جلدی نصیب ہواور ہمیں شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی نصرت اور خدمت کا اعزاز حاصل ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار