

Loading content...
دوستو!ـہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہی اللہ کا فضل حقیقی ہیں اب کسی نے یہ معلوم کرنا ہوکہ کون افضل ہے تو یہ دیکھنا چاہیے کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْفاس کے باطن میں نورپاشیاں فرما رہے ہیں یا نہیں؟ اگر اسے نور حجت عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْفحاصل ہے تو وہ افضل ہے ورنہ خود فریبی کا شکار ہے اپنی اصلاح کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار