

Loading content...
بات یہ ہے کہ جب کوئی کسی سے افضل ہوتا ہے تو اس کی فضیلت کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرورہوتی ہے فضل کی کوئی نہ کوئی علامت ضرور ہوتی ہے اور یہ بھی آپ سمجھ چکے ہیں کہ فضل اللہ حقیقی شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہیں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ اصل فضیلت کی وجہ زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام ہی ہوتے ہیں اللہ د جن جن لوگوں پر اپنا فضل فرماتا ہے تو انہیں ان کے زمانے کا امام عطا فرمادیتا ہے یعنی اس کے باطن میں زمانے کے شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام کا نور ولایت جلوہ کش ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار