

Loading content...
دوستو!ـآپ میرے سامنے ہزاروں کی تعداد میں موجود ہیں آپ میں میرے لئے تو سارے فاضل ہی ہیں آپس کے تقابلی لحاظ سے آپ میں بھی کچھ لوگ فاضل ہوں گے کچھ مفضول ہوں گے سارے ایک جیسے تو نہیں ہیں آپ خود سوچیں کہ آپ میں سے کسی کی فضیلت کاکوئی ایسا بیین ثبوت بھی ہے کہ جس سے کوئی دیکھنے والا فوراً فاضل و مفضول میں فرق کر لے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار