

Loading content...
یہاں ایک بات قابل غور ہے کہ ان آیات میں اللہ د نے پہلے فضل اللہ کا ذکر کیا اس کے بعد رحمت اللہ کا ذکر ہے یعنی اللہ د نے پہلے امامت کا ذکر کیا ہے اس کے بعد نبوت کا… اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ذات ہمیں اس حقیقت سے آگاہ فرمانا چاہتی ہے کہ زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کے بغیر نہ ہی کسی کی نبوت قبول ہے نہ توحید کوئی انسان توحید و نبوت کی لاکھ گواہیاں دے جب تک زمانے کے امام سے تمسک نہیں ہوگا وہ نہروانی خوارج کی اولاد ہی رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار