

Loading content...
یعنی ان تینوں آیات میں فضل اللہ علیہ الصلوات والسلام اور رحمت اللہ علیہ الصلوات والسلام پرہدایت و سلامتی و امامت علی الدین کو منحصر کردیا گیاہے کہ اگر یہ نہ ہوتے تو پھر تم نقصان اٹھاتے گمراہ ہوتے دین پر قائم نہ رہتے یعنی تمہاری ہرقسمی سلامتی کے ضامن زمانے کا امام اور شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار