

Loading content...
فرمایا اگر اللہ کا فضل یعنی زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام اور رحمت دارین سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات کا سایہ ء عاطفت تمہارے سروں پر نہ ہوتا تو یقینا تم خسارے میں ہوتے یقینا تم شیطان کی پیروی کر رہے ہوتے یقینا تمہیں گمراہ کرنے والے فرقے گمراہ کر چکے ہوتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار