

Loading content...
درجات قرب کی ایک مثال یہ ہے کہ جو چیز روشنی کے منبع و مرکز کے زیادہ قریب ہوتی ہے وہ اتنی زیادہ روشن ہوتی ہے جو چیز جتنی زیادہ دور ہوتی جاتی ہے اس پر روشنی کے اثرات کم سے کم تر ہوتے جاتے ہیں جیسا کہ آگ کا قرب جسم کو گرم کر دیتا ہے سورج کا قرب حرارت اور روشنی عطا کرتا ہے جو سیارہ سورج سے جتنا زیادہ قریب ہوتا ہے وہ اتنا زیادہ روشن اورگرم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار