

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم فضل کو دو بڑے اقسام میں تقسیم کرنا چاہیں تو ہم اس طرح کر سکتے ہیں کہ ایک اللہ د کا فضل مجسم ہے اور دوسرا فضل اس کا فیض ہے اور یہ فضل مبین، فضل عظیم، فضل کبیر، فضل خاص و اخص و عام وغیرہ اس کے فیض کے ان درجات کو ظاہر کرتے ہیں جو کسی کو پہنچ رہا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار