Loading content...
دوستو!ـیہاں یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ جب ہم کلام اِلٰہی میں دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ فضل کے کئی درجات ہیں اس لئے سب سے پہلے میں ان درجات کے بارے میں عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار