

Loading content...
یہاں صرف اتنا عرض کرکے آگے بڑھوں گا کہ سید چاہے کتنا غیر صالح کیوں نہ ہو اسے وراثت قرآن سے کوئی محروم نہیں کر سکتا اور نہ ہی اس پر صدقہ حلال ہوسکتا ہے اور امتی چاہے جتنا اعلیٰ عمل کا حامل کیوں نہ ہو اس کو یہ دونوں چیزیں کبھی نہیں مل سکتیں… اس پر پہلے ہی تفصیل سے بات کی جا چکی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار