

Loading content...
اس آیت کے بارے میں تفاسیر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ان افراد کے بارے میں ہے کہ جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نسبی تعلق رکھتے ہیں اس میں ان کے تین اقسام بیان ہوئے ہیں ایک وہ ہیں جو اپنے نفس پر ظلم کرنے والے سادات ہیں جو غیر صالح ہیں، دوسرے وہ ہیں جو صالح ہیں اور تیسرا تو وہ پاک گھر ہے جو خیر محض ہے سابق بالخیرات ازل ہی سے خیر محض ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار