

Loading content...
اس طرح انبیا و رسل علیہم السلام کے بارے میں فرمایا کہ ہم نے ان کے ساتھ طیور کو محو حمد کردیا، پہاڑوں کو ان کیلئے مسخر فرمادیا، واضح معجزات عطا فرمائے، لوہے کو ان پر نرم کردیا، مردوں کو زندہ کرنے کی صلاحیت عطا فرمادی، یہ ساری چیزیں دیگر انبیا میں سے ان مریکلز (Miracles)کے حامل انبیا علیہم السلام کو افضل ثابت کرتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار