

Loading content...
ان دو انتہاؤں کے درمیان دیکھا جاتا ہے کہ کس میں کتنے فیصد خیر ہے اور کتنے فی صد شر ہے اور جب یہ سفر شرمحض سے شروع ہوتا ہے تو خیر محض تک جاتے ہوئے ہر درجے پر شرمیں کمی واقع ہوتی جاتی ہے اس طرح خیر محض کے قرب میں پہنچ کر شرکلی طور پر معدوم ہوجاتا ہے وہاں شر کی نہ استعداد ہوتی ہے اور نہ اظہار
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار