

Loading content...
دوستو!ـعصمت دو انتہاؤں کے مابین والے درجات میں دیکھی جاتی ہے کہ کون کتنے فی صد معصوم ہے ایک طرف عصمت مطلقہ جو پیور (Pure) عصمت ہے وہ چاہے بھی تو معصیت کا ارتکاب نہیں کرسکتی یہ وہ عصمت ہے جس کا مرکز اللہ د ہے اس کی دوسری طرف ابلیسیت ہے جو چاہے بھی تو اچھائی کو نہیں چھو سکتی ہے اگر ہم اسے علمی اصطلاح میں عرض کریں تو یوں سمجھ لیں کہ ایک خیر محض ہے جس میں شرکی استعداد ہی نہیں دوسری طرف شر محض ہے جس میں خیر کی استعداد و صلاحیت ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار