

Loading content...
() یہ تو آپ جان ہی چکے ہیں کہ فرشتوں میں بھی استعداد گناہ موجود ہے اور ان سے ارتکاب گناہ ثابت بھی ہے اور سزایافتگی بھی ثابت ہے اور اسی طرح کوئی کہے کہ نعوذباللہ معصومین علیہم الصلوات والسلام میں بھی استعداد گناہ موجود ہے تو اس طرح زیادہ سے زیادہ وہ معصومینعلیہم الصلوات والسلام کی فضیلت فرشتوں جیسی ثابت کر سکے گا کیونکہ دونوں میں استعداد گنا ہ موجود اور دونوں نہیں کرتے تو وجہ ء فضیلت کیا ہے؟؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار