

Loading content...
ہمارے ہاں یہ بات بار بار دہرائی جاتی ہے کہ پاک خاندان توحید و رسالت علیہم الصلوات والسلام میں نعوذ باللہ استعداد گناہ موجود ہے اور فرشتوں میں گناہ کی صلاحیت و استعداد موجود ہی نہیں اس لئے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام فرشتوں سے افضل ہے کیونکہ جو فرشتے ہیں وہ معصوم مجبور ہیں اور یہ بااختیار معصوم ہیں اس لئے افضل ہیں کیونکہ یہ استعداد و صلاحیت گناہ کے باوجود گناہ نہیں کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار