

Loading content...
دوستو!ـیہاں ایک مشہور غلط فہمی کا ازالہ کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں مگر پہلے سابقہ بحث کا نتیجہ دیکھ لیں کہ اللہد نے فضیلت کی وجہ کسی نہ کسی اعلیٰ چیز یا معجزے یا اعلیٰ صفت کو قرار دیا ہے نہ کہ کسی مذموم چیز کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار