

Loading content...
٭ و رفع بعضم درجات و آتینا عیسیٰ بن مریم البینات وایدنا بروح القدس… اور ہم نے بعض رسولوں کے درجات کو بلند فرمایا اور جناب عیسیٰ علیہ السلام کو خصوصی معجزات ظاہرہ سے نواز ا ور روح القدس سے ان کی تائید فرمائی… یعنی یہاں اللہ کا کلام فرمانا اور درجات کا بلند فرمانا اور جناب عیسیٰ علیہ السلام کے خصوصی معجزات یہ ایسی انفرادی خصوصیات ہیں کہ جو فضلیت کی وجہ قرار پائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار