

Loading content...
اسی طرح جہاں رسولوں کا ذکر آیا ہے تو اللہ د نے جملہ رسولوں میں بھی درجات کا سلسلہ بحال رکھا ہے اور فرمایا ہے ٭تلک الرسل فضلنا بعضھم علیٰ بعض منھم من کلم اللہ… یعنی جس طرح انبیا علیہم السلام میں سے بعض کو بعض پر فضیلت بخشی گئی ہے اسی طرح رسولوں علیہم السلام میں بھی بعض کو بعض پر فضیلت بخشی گئی ہے اور ان میں باعث فضیلت چیز یہ بیان فرمائی کہ ان سے اللہ د نے بعض رسولوں سے کلام فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار