

Loading content...
اب اللہد نے انبیا میں بھی بعض کو بعض پر فضیلت بخشی اور اسی طرح رسولوں میں سے بھی بعض کو بعض سے فضیلت عطا فرمائی اس طرح جو اولوالعزم رسول تھے ان میں سے بھی بعض کو بعض پر فضلیت سے سرفراز فرمایا اسی طرح جو صاحبان شریعت رسول تھے ان میں سے بھی بعض کو بعض پر فضیلت سے نوازااور کلام اِلٰہی میں اس کا خصوصی طور پر تذکرہ فرمایا جیسا کہ فرمایا… ٭ولقد فضلنا بعض النبیین علیٰ بعض و آتینا داود زبواً…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار