

Loading content...
دوستو!ـمیں بات کو انبیا علیہم السلام سے شروع کر نا چاہتا ہوں وہ اس طرح ہے کہ اللہ د نے ایک لاکھ چوبیس ہزار نمائندے مبعوث فرمائے ان میں سے صرف 313 رسول ہوئے ان تین سو تیرہ رسولوں میں سے بارہ اولوالعزم قرار پائے اور ان میں سے پانچ صاحب شریعت ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار