

Loading content...
دوستو!ـجو فضل اخص ہے وہ اِلٰہیاتی ہوتا ہے یعنی اس کا دنیا سے کم اور آخرت سے زیادہ تعلق ہوتا ہے کیونکہ فضل اخص اللہ د کے عطاکردہ مناصب عالیہ یا عہدہ ہائے اِلٰہیہ ہی کا نام ہے اس میں دنیاوی رتبوں کی بات نہیں ہے بلکہ خالق کائنات د کی بارگاہ قدس میں جو منزلت ہوتی ہے یا جو رتبے ہوتے ہیں یہ اس سے تعلق رکھتا ہے اس کا تعلق کسی غیر مومن سے نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار