

Loading content...
یعنی انسان کو کشتیاں بنانے اور اس کی سواری کا اضافی اعزاز ملا اسی طرح اسے جانوروں پر سوار ہونے اور دیگر سواریاں ایجاد کرکے استعمال میں لانے کا اعزاز بخشا گیا اسی طرح خوراک میں باقی موالید سے بہتر ذائقے دار پاکیزہ خوراک کے حصول کا اعزاز بخشاگیا اور یہ سارے اعزازات دراصل انسان کو عقل کے ساتھ عطا ہوئے ہیں کیونکہ انسان کو اس درجے کی عقل عطا ہوئی ہے کہ وہ ایجادات کر سکتا ہے معلوم سے نامعلوم تک پہنچ سکتا ہے اور یہ باقی موالید سے اسے ممتاز کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار